🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
124.  باب حسن الخلق إذا فقهوا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 217
217/284 (صحيح) - عن أبي هريرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:" إن الرجل ليدرك بحسن خلقه، درجة القائم بالليل".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بیشک آدمی اخلاق حسنہ کے سبب رات کو قیام کرنے والے کا مقام حاصل کر لیتا ہے۔ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 217]
تخریج الحدیث: (صحيح)

Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 217 in Urdu