🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
124.  باب حسن الخلق إذا فقهوا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 218
218/285 (صحيح) - عن أبي هريرة قال: سمعت أبا القاسم صلى الله عليه وسلم يقول:"خيركم إسلاماً أحاسنكم أخلاقاً إذا فقهوا".
سیدنا بوہریرہ رضی اللہ کہتے ہیں کہ میں نے ابوالقاسم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے: تم میں سے اسلام میں سب سے بہتر وہ ہیں جو اخلاق میں سب سے بہتر ہوں بشرطیکہ انہیں دین کی سمجھ بوجھ ہو۔ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 218]
تخریج الحدیث: (صحيح)
 
Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 218 in Urdu