🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
124.  باب حسن الخلق إذا فقهوا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 225
225/293 (صحيح) - عن أبي مسعود الأنصاري قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:" حوسب رجلٌ ممن كان قبلكم، فلم يوجد له من الخير، إلا أنه قد كان رجلاً يخالط الناس وكان موسراً، فكان يأمر غلمانه أن يتجاوزوا عن المعسر، قال الله عز وجل: فنحن أحق بذلك منه؛ فتجاوز عنه".
سیدنا ابومسعود انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم سے پہلے لوگوں میں سے ایک آدمی کا حساب کیا گیا، اس کے لیے کوئی عمل خیر سے نہیں پایا گیا مگر یہ تھا کہ وہ آدمی لوگوں سے گھل مل کے رہتا تھا، اور مال دار تھا تو وہ اپنے جوانوں کو حکم دیتا کہ وہ تنگ دست سے درگزر کریں تو اللہ عزوجل نے فرمایا: ہم اس بات پر عمل کرنے کے اس سے زیادہ حق دار ہیں تو اللہ نے اس سے درگزر کیا۔ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 225]
 
Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 225 in Urdu