🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
124.  باب حسن الخلق إذا فقهوا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 226
226/295 (صحيح) -عن نواس بن سمعان الأنصاري ؛ أنه سأل رسول الله صلى الله عليه وسلم: عن البر والإثم؟ قال:" البر: حسن الخلق. والإثم: ما حك في نفسك، وكرهت أن يطلع عليه الناس".
سیدنا نواس بن سمعان انصاری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے نیکی اور گناہ کے متعلق سوال کیا۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نیکی تو حسن اخلاق ہے اور گناہ وہ ہے جو تمہارے دل میں کھٹکے اور تم اس کو ناپسند کرو کہ لوگ اس پر مطلع ہوں۔ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 226]

Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 226 in Urdu