🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
125.  باب البخل 
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 227
227/296- عن جابر قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:" من سيدكم يا بني سلمة؟" قلنا: جد بن قيس، على أنا نبخله. قال:" وأي داء أدوى من البخل؟ بل سيدكم عمرو بن الجموح". وكان عمرو على أصنامهم في الجاهلية، وكان يولم عن رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا تزوج.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے بنی سلمہ تمہارا سردار کون ہے؟ ہم نے عرض کیا: جد بن قیس۔ اگرچہ ہم لوگ اسے بخیل قرار دیتے ہیں۔ فرمایا: بخل سے مہلک اور کون سی بیماری ہو سکتی ہے؟ بلکہ تمہارا سردار عمر و بن جمو ح ہے۔ عمرو جاہلیت میں ان کے بتوں کا انتظام کرتا تھا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب نکاح کرتے تو وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے ولیمہ کرتا تھا۔ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 227]


Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 227 in Urdu