🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
138.  باب ما جاء فى التمادح
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 253
253/333 (صحيح) عن أبي بكرة ؛ أن رجلاً ذُكر عند النبي صلى الله عليه وسلم فأثنى عليه رجلٌ خيراً. فقال النبي صلى الله عليه وسلم:" ويحك قطعت عنق صاحبك، (يقوله مراراً) ، إن كان أحدكم مادحاً لا محالة، فليقل: أحسِبَ كذا وكذا- إن كان يرى أنه كذلك – وحسيبه الله، ولا يزكي على الله أحداً".
سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے ایک شخص کا ذکر کیا گیا تو ایک آدمی نے اس کی اچھی تعریف کی۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”افسوس تم نے تو اپنے ساتھی کی گردن ہی کاٹ دی۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ بار بار کہتے تھے۔ ”اگر تم میں سے کسی نے ضرور ہی تعریف کرنی ہو تو اسے کہنا چاہیے: میرا گمان ہے کہ فلاں بندہ ایسا ہے، اگر اس کے خیال میں وہ ویسا ہی ہو اور اس کا حساب کرنے والا اللہ ہے اور اللہ کی بارگاہ میں کسی کی صفائی پیش نہ کرے۔“ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 253]


Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 253 in Urdu