🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
138.  باب ما جاء فى التمادح
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 254
254/334 (صحيح) عن أبي موسى قال: سمع النبي صلى الله عليه وسلم رجلاً يثني على رجل ويطريه. فقال النبي صلى الله عليه وسلم:" أهْلَكْتُم- أو قطعتم ظهرَ – الرجل".
سیدنا ابوموسی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کو سنا وہ ایک آدمی کی تعریف کرتا تھا اور اس کی تعریف میں مبالغہ کرتا تھا، تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم نے ہلاک کر دیا۔“ یا فرمایا: ”تم نے اپنے بھائی کی کمر توڑ دی۔“ (یعنی تعریف کرنے سے انسان میں عملی سستی آ جاتی ہے اور بگاڑ پیدا ہو جاتا ہے۔) [صحيح الادب المفرد/حدیث: 254]


Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 254 in Urdu