صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
146. باب فضل الكبير
حدیث نمبر: 273
273/356 (حسن صحيح) عن أبي أمامة؛ أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال:" من لم يرحم صغيرنا، ويجل كبيرنا، فليس منا".
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے ہمارے چھوٹوں پر رحم نہیں کیا اور ہمارے بڑے کی تکریم نہیں کی وہ ہم میں سے نہیں ہے۔“ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 273]
Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 273 in Urdu