🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
16. باب بر الوالدين بعد موتهما
والدین کی وفات کے بعد ان سے حسن سلوک کرنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 28
28/37 (صحيح الإسناد) عن محمد بن سيرين قال: كُنَّا عِنْدَ أَبِي هُرَيْرَةَ لَيْلَةً، فَقَالَ:"اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِأَبِي هُرَيْرَةَ، وَلِأُمِّي، وَلِمَنِ اسْتَغْفَرَ لَهُمَا" قَالَ لِي مُحَمَّدٌ: فَنَحْنُ نَسْتَغْفِرُ لَهُمَا؛ حَتَّى نَدْخُلَ فِي دَعْوَةِ أَبِي هريرة.
محمد بن سیرین سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا کہ ایک رات ہم سیدنا ابوہریرہ رضی اﷲ عنہ کے پاس تھے، تو انہوں نے کہا: «اللَّهُمَّ اغْفِرْ لأَبِي هُرَيْرَةَ، وَلِأُمِّي، وَلِمَنِ اسْتَغْفَرَ لَهُمَا» اے اللہ! میری اور میری والدہ کی، اور جو ان دونوں کے لیے دعائے مغفرت کرے ان سب کی مغفرت کر دے۔ محمد نے مجھ سے کہا: ہم ان دونوں کے لیے مغفرت طلب کرتے رہیں گے یہاں تک کہ ہم سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی دعا میں شامل ہو جائیں۔ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 28]
تخریج الحدیث: (صحيح الإسناد)


Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 28 in Urdu