🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
158. باب رحمة البهائم
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 293
293/380 (صحيح) عن عبد الله بن عمرو بن العاص، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:"ارحموا تُرحموا، واغفروا يغفر الله لكم، ويلٌ لأقماع القولِ (3) ويل للمصرّين؛ الذين يُصرّون على ما فعلوا وهم يعلمون".
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”رحم کرو، تم پر رحم کیا جائے گا۔ درگزر کیا کرو، اللہ تم سے درگزر کرے گا۔ ان لوگوں کے لیے بربادی ہے جو بات سن کر نظر انداز کرتے ہیں، ان لوگوں کے لیے بربادی ہے جو گناہوں پر جم جاتے ہیں وہ جو اپنے کیے ہوئے گناہوں پر اڑ جاتے ہیں حالانکہ ان کو معلوم ہے کہ یہ ناجائز ہے۔“ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 293]


Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 293 in Urdu