🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
158. باب رحمة البهائم
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 294
294/381 (حسن) عن أبي أمامة قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:" من رحم ولو ذبيحة، رحمه الله يوم القيامة".
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے کسی پر رحم کیا چاہے ذبح کیے جانے والے جانور ہی پر ہو، اللہ اس پر قیامت کے دن رحم فرمائے گا۔“ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 294]


Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 294 in Urdu