🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
168.  باب هجرة المسلم
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 310
310/401 عن أنس؛ أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال:"ما تواد اثنان في الله جل وعز أو في الإسلام، فيفرق بينهما ؛ أول (2) ذنب يحدثه أحدهما".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دو اشخاص جب آپس میں اللہ عزوجل کے لیے یا فرمایا کہ اسلام کے لیے محبت کرتے ہیں تو ان کے درمیان وہ پہلا گناہ جدائی ڈالتا ہے جس کا ارتکاب ان میں سے کوئی ایک کرتا ہے۔“ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 310]
تخریج الحدیث: (صحيح)


Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 310 in Urdu