🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
177.  باب المستبان ما قالا فعلى الأول
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 326
326/423 عن أبي هريرة، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:" المستبّانِ (1) ما قالا؛ فعلى البادئ، ما لم يعتد المظلوم".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دو آدمی گالی گلوچ کریں تو گناہ ابتدا ء کرنے والے پر ہو گا، بشرطیکہ مظلوم (جس کو پہلے گالی دی گئی) نے حد سے تجاوز نہ کیا ہو۔ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 326]
تخریج الحدیث: (صحيح)

Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 326 in Urdu