🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
177.  باب المستبان ما قالا فعلى الأول
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 327
327/424 عن أنس عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:" المستبان ما قالا؛ فعلى البادئ، حتى يعتدي المظلوم".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دو آدمی جب گالی گلوچ کریں تو گناہ ابتداء کرنے والے پر ہو گا جب تک کہ مظلوم زیادتی نہ کرے۔“ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 327]
تخریج الحدیث: (حسن صحيح)


Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 327 in Urdu