🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
177.  باب المستبان ما قالا فعلى الأول
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 329
329/426 وقال النبي صلى الله عليه وسلم:" إن الله عز وجل أوحى إليّ أن تواضعوا، ولا يبغ بعضكم على بعض".
اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ عزوجل نے میری طرف وحی نازل فرمائی ہے کہ عاجزی اختیار کرو، اور تم میں سے کوئی دوسرے پر ظلم نہ کرے۔ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 329]
تخریج الحدیث: (صحيح)


Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 329 in Urdu