صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
177. باب المستبان ما قالا فعلى الأول
حدیث نمبر: 328
328/425 وقال النبي صلى الله عليه وسلم:" أتدرون ما العضه؟ (2) " قالوا: الله ورسوله أعلم، قال:"نقل الحديث من بعض الناس إلى بعض؛ ليفسدوا بينهم".
اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا تم جانتے ہو کہ «عضه» (بہتان)کیا ہے؟“ لوگوں نے عرض کیا: اللہ اور اس کا رسول زیادہ جاننے والے ہیں، فرمایا: ”بات کو ایک آدمی سے دوسرے آدمی تک پہنچانا تاکہ ان لوگوں میں فساد برپا ہو جائے۔“ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 328]
تخریج الحدیث: (صحيح)
Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 328 in Urdu