🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
178.  باب المستبان شيطانان يتهاتران ويتكاذبان 
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 331
331/428م قال عياض: وكنت حرباً لرسول الله صلى الله عليه وسلم فأهديت إليه ناقة، قبل أن أسلم، فلم يقبلها، وقال:" إني أكره زبد المشركين".
عیاض کہتے ہیں میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا دفاع کرتا تھا تو میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو تحفہ کے طور پر ایک اونٹنی بھیجی اس سے پہلے کہ میں مسلمان ہو جاؤں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے قبول نہ کی اور فرمایا: ”میں مشرکین کے عطیات ناپسند کرتا ہوں۔“ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 331]
تخریج الحدیث: (صحيح)


Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 331 in Urdu