صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
179. باب سباب المسلم فسوق
حدیث نمبر: 332
332/429 عن سعد بن مالك، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:" سباب المسلم فسوق".
سیدنا سعد بن ملک رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مسلمان کا گالی دینا فسق ہے۔ (ایک آدمی مسلمان ہوتے ہوئے منہ سے گالی نکالے یہ گناہ ہے۔)“ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 332]
تخریج الحدیث: (صحيح)
Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 332 in Urdu