🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
184.  باب السرف فى المال
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 344
344/443 عن ابن عباس في قوله عز وجل:? وما أنفقتم من شيء فهو يخلفه وهو خير الرازقين? [سبأ: 39] قال:" في غير إسراف، ولا تقتير".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے اللہ عزو جل کے قول ‏: ‏ «وَمَا أَنْفَقْتُمْ مِنْ شَيْءٍ فَهُوَ يَخْلُفُهُ وَهُوَ خَيْرُ الرَّازِقِينَ‏» ”اور جو کچھ تم خرچ کرو گے، اللہ تعالیٰ اس کا بدلہ دے گا اور وہ بہترین روزی رساں ہے۔“ کی تفسیر میں مروی ہے کہ فضول خرچی اور کنجوسی کے سوائے۔ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 344]
تخریج الحدیث: (صحيح الإسناد)


Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 344 in Urdu