🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
193.  باب الرفق
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 359
359/462 عن عائشة زوج النبي صلى الله عليه وسلم قالت: دخل رهط من اليهود على رسول الله صلى الله عليه وسلم فقالوا: السام عليكم، قالت عائشة: ففهمتها فقلت: عليكم السام واللعنة. قالت: فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم:" مهلاً يا عائشة! إن الله يحب الرفق في الأمر كله". فقلت: يا رسول الله! أو لم تسمع ما قالوا؟ قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:" قد قلت وعليكم".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ سے روایت ہے، وہ کہتی ہیں کہ ایک بار رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں یہودیوں کی ایک جماعت آئی اور انہوں نے کہا: «السَّامُ عَلَيْكُمْ» تم پر ہلاکت آئے۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: میں بھانپ گئی میں نے کہا: «عَلَيْكُمُ السَّامُ وَاللَّعْنَةُ»، کہتی ہیں: اس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ٹھہرو، اے عائشہ! بیشک اللہ سارے کاموں میں نرمی کو پسند کرتا ہے۔ میں نے کہا: کہ یا رسول اللہ! کیا آپ نے سنا نہیں جو انہوں نے کہا:؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں نے کہہ دیا ہے: «وَعَلَيْكُمْ» اور تم پر بھی وہی ہو۔ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 359]
تخریج الحدیث: (صحيح)
 
Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 359 in Urdu