صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
193. باب الرفق
حدیث نمبر: 360
360/463 عن جرير بن عبد الله قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:" من يُحرِم الرفق يُحرم الخير".
سیدنا جریر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جسے نرمی سے محروم کر دیا گیا اسے ہر قسم کی خیر سے محروم کر دیا گیا۔“ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 360]
تخریج الحدیث: (صحيح)
Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 360 in Urdu