صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
193. باب الرفق
حدیث نمبر: 362
362/465 عن عائشة: قال النبي صلى الله عليه وسلم:"أقيلوا ذوي الهيئات (2) عثراتهم".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہاسے مروی ہےکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اچھے اخلاق والوں (نیک لوگوں) کی غلطیوں کو معاف کر دیا کرو۔“ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 362]
تخریج الحدیث: (صحيح)
Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 362 in Urdu