🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
193.  باب الرفق
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 361
361/464 عن أبي الدرداء، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:" من أُعطي حظه من الرفق؛ فقط أُعطي حظه من الخير؛ ومن حرم حظه من الرفق؛ فقد حرم حظه من الخير. أثقل شيء في ميزان المؤمن يوم القيامة حسن الخلق، وإن الله ليبغض الفاحش البذيء" (1) .
سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جسے نرمی سے اس کا حصہ دے دیا گیا اسے بھلائی سے اس کا حصہ دے دیا گیا، اور جو اپنے نرمی کے حصے سے محروم کر دیا گیا اسے اس کے خیر کے حصے سے محروم کر دیا گیا، قیامت کے دن مومن کے ترازو میں سب سے بھاری چیز، اچھا اخلاق ہو گا اور بیشک اللہ بیہودہ گوئی کرنے والے بد اخلاق انسان کو ناپسند کرتا ہے۔ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 361]
تخریج الحدیث: (صحيح)
 
Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 361 in Urdu