🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
200. باب الظلم ظلمات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 373
225 373/483 عن جابر بن عبد الله قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:" اتقوا الظلم؛ فإن الظلم ظلمات يوم القيامة، واتقوا الشحّ؛ فإن الشحّ أهلك من كان قبلكم، وحملهم على أن سفكوا دماءهم، واستحلوا محارمهم".
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ظلم سے بچو، کیونکہ ظلم قیامت کے دن تاریکی ہی تاریکی ہے۔ اور بخل سے بچو، کیونکہ بخل نے تم سے پہلوں کو ہلاک کر دیا۔ اور انہیں اس بات پر آمادہ کیا کہ وہ آپس میں خوں ریزی کریں اور انہوں نے اپنی حرام کردہ چیزوں کو حلال کر لیا۔“ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 373]
تخریج الحدیث: (صحيح)


Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 373 in Urdu