صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
200. باب الظلم ظلمات
حدیث نمبر: 374
374/485 عن ابن عمر، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:" الظلم ظلمات يوم القيامة".
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ظلم قیامت کے دن کئی اندھیروں کا باعث ہے۔“ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 374]
تخریج الحدیث: (صحيح)
Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 374 in Urdu