🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
202.  باب العيادة جوف الليل
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 382
382/497 عن عائشة رضي الله عنها، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:" إذا اشتكى المؤمن، أخلصه الله كما يخلص الكير خبث الحديد".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت بیان کرتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب کوئی مومن بیمار پڑتا ہے تو اللہ اسے (گناہوں سے) پاک کر دیتا ہے جیسے بھٹی لوہے کو زنگ سے پاک کر دیتی ہے۔“ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 382]
تخریج الحدیث: (صحيح)


Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 382 in Urdu