🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
224.  باب الكبر
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 428
428/550 عن أبي هريرة، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:" ما استكبر من أَكَلَ معه خادمه، وركب الحمار بالأسواق، واعتقل الشاة فحلبها".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے اپنے خادم کے ساتھ کھانا کھا لیا اور گدھے پر سوار ہو کر بازاروں میں چلا گیا، اور بکری کو ٹانگوں سے جکڑ کر اس کا دودھ دوہ لیا، اس میں تکبر نہیں ہے۔ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 428]
تخریج الحدیث: (حسن)

Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 428 in Urdu