🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
224.  باب الكبر
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 429
429/552 عن أبي سعيد الخدري وأبي هريرة، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:" العز إزاره، والكبرياء رداؤه، فمن نازعني بشيء منهما، عذبته".
سیدنا ابوسعید خدری اور اور سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عزت اللہ کا تہبند ہے اور بڑائی اللہ کی اوپر اوڑھنے والی چادر ہے جو ان دونوں میں سے کوئی بھی چیز مجھ سے چھینے گا میں اس کو عذاب دوں گا۔“ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 429]
تخریج الحدیث: (صحيح)


Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 429 in Urdu