🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
224.  باب الكبر
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 434
434/557 عن عمرو بن شعيب، عن أبيه، عن جده، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:"يُحشر المتكبرون يوم القيامة أمثال الذر في صورة الرجال، يغشاهم الذُلُّ من كل مكان، يُساقون إلى سجن من جهنم يسمى: بُولَس تعلوهم نار الأنيار، ويسقون من عصارة أهل النار؛ طينة الخبال".
عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت کے دن متکبروں کو چیونٹیاں بنا کر مردوں کی صورت میں اٹھایا جائے گا ان پر ہر طرف سے ذلت چھائی ہو گی اور ہنکا کر انہیں دوزخ کے ایک قید خانے میں پہنچا دیا جائے گا جس کا نام بولس ہے، ان پر دہکتی ہوئی آگ غالب آ جائے گی اور انہیں جہنمیوں کے زخموں کی پیپ پلائی جائے گی (یعنی لہوکچلو)۔ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 434]
تخریج الحدیث: (حسن)
 
Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 434 in Urdu