🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
26. باب إثم قاطع الرحم
قطع رحمی کرنے والے کا گناہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 46
46/65 عن أبي هريرة، عن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال:"إن الرحم شجنة من الرحمن، تقول: يا رب! إني ظلمت، يا رب! إني قطعت. يا رب! إني إني. يا رب! يا رب! فيجيبها: ألا ترضين أن أقطع من قطعك، وأصل من وصلك؟".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رحم رحمٰن سے پھوٹی ہوئی جڑ ہے اور کہتی ہے: اے میرے رب! مجھ پر ظلم کیا گیا ہے۔ اے میرے رب! مجھے توڑا گیا ہے (یعنی میرے رشتہ کا حق نہ پہنچایا گیا) اے میرے رب! مجھ پر یہ زیادتی کی گئی، مجھ پر یہ زیادتی کی گئی، «يَا رَبِّ»، «يَا رَبِّ» ۔ (اﷲ تعالیٰ) اسے جواب دیتا ہے: کیا تو اس بات پر راضی نہیں کہ جو تجھے کاٹے گا میں اسے کاٹوں گا اور جو تجھے جوڑے گا میں اسے جوڑوں گا۔ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 46]
تخریج الحدیث: (حسن)
 
Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 46 in Urdu