🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
258.  باب دعوات النبى صلى الله عليه وسلم 
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 524
524/674 عن عبد الله [هو ابن مسعود] ، قال: كان النبي صلى الله عليه وسلم يدعو:"اللهم إني أسألك الهدى، والعفاف والغنى" وقال أصحابنا عن عمرو (2) :"والتقى".
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ (جو کہ ابن مسعود ہیں) سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم دعا فرماتے تھے: «اللهم إني أسألك الهدى، والعفاف والغنى» ”اے اللہ! میں تجھ سے ہدایت، پاک دامنی اور غنا کا سوال کرتا ہوں۔“ اور ہمارے اصحاب نے عمرو سے یہ نقل کیا ہے اور تقویٰ۔ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 524]
تخریج الحدیث: (صحيح)


Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 524 in Urdu