🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
258.  باب دعوات النبى صلى الله عليه وسلم 
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 525
525/675 عن ثمامة بن حزن قال: سمعت شيخاً ينادي بأعلى صوته:"اللهم إني أعوذ بك من الشر لا يخلطه شيء". قلت: من هذا الشيخ؟ قيل: أبو الدرداء.
ثمامہ بن حزن سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ میں نے ایک شیخ کو بآواز بلند یہ کہتے ہوئے سنا: «اللهم إني أعوذ بك من الشر لا يخلطه شيء» اے اللہ! میں ایسے شر سے تیری پناہ چاہتا ہوں جس میں کچھ اور ملا ہوا نہ ہو (خالص شر)، میں نے پوچھا کہ یہ شیخ کون ہیں؟ کہا گیا: ابودرداء۔ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 525]
تخریج الحدیث: (صحيح الإسناد)

Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 525 in Urdu