🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
282.  باب إذا أصبح بفنائه
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 575
575/744 عن المقدام، أبي كريمة الشامي (1) قال: قال النبي صلى الله عليه وسلم:" ليلة الضيف حق واجب على كل مسلم، فمن أصبح بفناءه فهو دين عليه إن شاء؛ فإن شاء اقتصاه، وإن شاء تركه".
ابوکریمہ شامی بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مہمان کی ایک رات مہمان نوازی کرنا یہ ہر مسلمان پر واجب ہے۔ جو کسی کے صحن میں صبح کرے یہ اس پر قرض ہو جائے گا، اگر چاہے تو اس سے قرضہ مانگ لے اور چاہے تو چھوڑ دے۔ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 575]
تخریج الحدیث: (صحيح)
 
Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 575 in Urdu