🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
283.  باب إذا أصبح الضيف محروما 
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 576
576/745 عن عقبة بن عامر قال: قلت: يا رسول الله! إنك تبعثنا (1) فننزل بقوم فلا يقرونا، فما ترى في ذلك؟ فقال لنا:"إن نزلتم بقوم فأمر لكم بما ينبغي للضيف فاقبلوا؛ فإن لم يفعلوا فخذوا منهم حق الضيف الذي ينبغي لهم".
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا، یا رسول اللہ! آپ ہمیں بھیجتے ہیں (جہاد کے لیے) ہم کسی قوم کے پاس پڑاؤ کرتے ہیں اور وہ ہماری ضیافت نہیں کرتے، تو آپ کا اس کے بارے میں کیا خیال ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم سے فرمایا: اگر تم کسی قوم کے پاس پڑاؤ کرو تو تمہارے لیے حکم جاری کر دیا جائے جو مہمان کے لائق ہے تو قبول کر لو اگر وہ ایسا نہ کریں تو ان سے مہمان کا وہ حق چھین لو جو ان کے لیے جائز تھا۔ (جب تم کسی قوم کے پاس جاؤ تو میں بتاتا ہوں کہ مہمان کو کیا کرنا چاہیے۔ انہیں متوجہ کرو۔ اگر وہ مہمان نوازی نہ کریں تو اس قدر لے لو جتنا ایک مہمان کو چاہیے۔) [صحيح الادب المفرد/حدیث: 576]
تخریج الحدیث: (صحيح)
 
Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 576 in Urdu