🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
291.  باب قول الرجل : هلك الناس
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 587
587/759 عن أبي هريرة، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال:" إذا سمعت الرجل يقول: هلك الناس فهو أهلكهم".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب کسی کو یہ کہتے سنو کہ لوگ ہلاک ہو گئے تو وہ سب سے زیادہ ہلاک ہونے والا ہے۔ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 587]
تخریج الحدیث: (صحيح)

Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 587 in Urdu