🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
292.  باب لا يقل للمنافق : سيد
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 588
588/760 عن بريدة قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:" لا تقولوا للمنافق: سيد؛ فإنه إن يك سيدكم، فقد أسخطتم ربكم عز وجل".
سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: منافق کو سردار نہ کہو اگر وہی تمہارا سردار ہوا تو تم نے اپنے رب اللہ عزوجل کو ناراض کر دیا۔ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 588]
تخریج الحدیث: (صحيح)
 
Sahih al-Adab al-Mufrad Hadith 588 in Urdu