🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (كان رسول الله ﷺ يسوي الصفوف قبل بدء الصلاة)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز شروع کرنے سے پہلے صفیں درست کراتے تھے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1097
1097 - وَعَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُسَوِّي صُفُوفَنَا إِذَا قُمْنَا إِلَى الصَّلَاةِ، فَإِذَا اسَتْوَيْنَا كَبَّرَ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ.
نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، جب ہم نماز کے لیے کھڑے ہوتے تو رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ہماری صفیں برابر فرماتے، جب ہم برابر ہو جاتے تو آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اللہ اکبر کہتے۔ صحیح، رواہ ابوداؤد۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 1097]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده صحيح، رواه أبو داود (665) [و أصله متفق عليه، رواه البخاري (717) و مسلم (436) ] »
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده صحيح
 
Mishkat al-Masabih Hadith 1097 in Urdu