🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (بَيَانُ سُنَنِ الْفَجْرِ وَالْمَغْرِبِ)
فجر اور مغرب کی سنتوں کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1176
1176 - وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: (وَإِدْبَارَ النُّجُومِ) الرَّكْعَتَانِ قَبْلَ الْفَجْرِ، وَ (وَأَدْبَارِ السُّجُودِ) الرَّكْعَتَانِ بَعْدَ الْمَغْرِبِ". رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ.
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ” ﴿وَإِدْبَارَ النُّجُومِ﴾ [سورة الطور: 49] (ستاروں کے ڈوبنے کے بعد) سے مراد فجر سے پہلے کی دو رکعتیں اور ﴿وَأَدْبَارَ السُّجُودِ﴾ [سورة ق: 40] (سجدوں کے بعد) سے مراد مغرب کے بعد دو رکعتیں ہیں۔“ ضعیف۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 1176]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه الترمذي (3275 وقال: غريب)
٭ فيه رشدين بن کريب: ضعيف.»
قال الشيخ الألباني: ضَعِيف
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده ضعيف


Mishkat al-Masabih Hadith 1176 in Urdu