پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
--. (حكم قبلة الميت)
میت کو بوسہ دینا جائز ہے
حدیث نمبر: 1623
1623 - وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَبَّلَ عُثْمَانَ بْنَ مَظْعُونٍ وَهُوَ مَيِّتٌ وَهُوَ يَبْكِي حَتَّى سَالَ دُمُوعُ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَلَى وَجْهِ عُثْمَانَ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ، وَأَبُو دَاوُدَ، وَابْنُ مَاجَهْ.
عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں کہ عثمان بن مظعون رضی اللہ عنہ وفات پا گئے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے روتے ہوئے ان کا بوسہ لیا حتیٰ کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے آنسو عثمان رضی اللہ عنہ کے چہرے پر گر پڑے۔ ضعیف۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الجنائز/حدیث: 1623]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «ضعيف، رواه الترمذي (989 و قال: حسن صحيح.) و أبو داود (3163) و ابن ماجه (1456)
٭ عاصم بن عبيد الله ضعيف.»
٭ عاصم بن عبيد الله ضعيف.»
قال الشيخ زبير على زئي:ضعيف
Mishkat al-Masabih Hadith 1623 in Urdu