پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
--. (قبلة سيدنا أبوبكر رضى الله عنه لرسول الله ﷺ بعد وفاته)
سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد بوسہ دینا
حدیث نمبر: 1624
[ ص: 1170 ] 1624 - وَعَنْهَا قَالَتْ: إِنَّ أَبَا بَكْرٍ قَبَّلَ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَهُوَ مَيِّتٌ . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ.
عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وفات پا گئے تو ابوبکر رضی اللہ عنہ نے ان کا بوسہ لیا۔ صحیح، رواہ الترمذی و ابن ماجہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الجنائز/حدیث: 1624]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه الترمذي (لم أجده مسندًا بل ذکره: 989 معلقًا و رواه في الشمائل: 391 و سنده صحيح) و ابن ماجه (1456) [والبخاري في صحيحه: 5709. 5711] »
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح
Mishkat al-Masabih Hadith 1624 in Urdu