🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (منع الصيام النفلي بعد نصف شهر شعبان)
شعبان کا آدھا مہینہ گزرنے کے بعد نفلی روزے منع ہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1974
(الْفَصْلُ الثَّانِي) 1974 - عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:"إِذَا انْتَصَفَ شَعْبَانُ فَلَا تَصُومُوا"رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ وَالدَّارِمِيُّ.
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب نصف شعبان ہو جائے تو پھر روزہ نہ رکھو۔ صحیح، رواہ ابوداؤد و الترمذی و ابن ماجہ و الدارمی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصوم/حدیث: 1974]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده صحيح، رواه أبو داود (2237) و الترمذي (738 وقال: حسن صحيح .) و ابن ماجه (1651) والدارمي (17/2. 18 ح 1747)»
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده صحيح

Mishkat al-Masabih Hadith 1974 in Urdu