🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (أكمل عد شعبان للرمضان)
رمضان کے لیے شعبان کی گنتی پوری کرو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1975
1975 - وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:"أَحْصُوا هِلَالَ شَعْبَانَ لِرَمَضَانَ"رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ.
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: رمضان کی خاطر شعبان کے چاند (ایام) کی گنتی کرو۔ ضعیف۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصوم/حدیث: 1975]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده ضعيف، رواه الترمذي (687)
٭ أبو معاوية مدلس و عنعن .»
قال الشيخ زبير على زئي:سنده ضعيف
 
Mishkat al-Masabih Hadith 1975 in Urdu