مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
--. (كَيْفِيَّةُ أَخْذِ الهَدِيَّةِ عَلَى القَرْضِ)
قرض پہ ہدیہ لینا کیسا ہے
حدیث نمبر: 2832
2832 - وَعَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:"إِذَا أَقْرَضَ الرَّجُلُ الرَّجُلَ فَلَا يَأْخُذُ هَدِيَّةً"رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي تَارِيخِهِ، هَكَذَا فِي الْمُنْتَقَى.
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جب آدمی، آدمی کو قرض دے تو پھر وہ ہدیہ قبول نہ کرے۔“ امام بخاری رحمہ اللہ نے اسے تاریخ میں روایت کیا، اور المنتقی میں بھی اسی طرح ہے۔ «لَمْ أَجِدْهُ، رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي تَارِيخِهِ» ”میں نے اسے نہیں پایا، اسے امام بخاری نے اپنی تاریخ میں روایت کیا ہے۔“ [مشكوة المصابيح/كتاب البيوع/حدیث: 2832]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «لم أجده، رواه البخاري في تاريخه (لم أجده و لعله لا أصل له) و ذکره في منتقي الأخبار (2970)»
قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته
قال الشيخ زبير على زئي:لم أجده
Mishkat al-Masabih Hadith 2832 in Urdu