🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (الله تعالى حافظ الشركاء الأمناء)
امانت دار شرکاء کا اللہ تعالیٰ محافظ ہوتا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2933
[ ص: 1967 ] الْفَصْلُ الثَّانِي 2933 - عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - رَفَعَهُ، قَالَ:"إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ يَقُولُ: أَنَا ثَالِثُ الشَّرِيكَيْنِ مَا لَمْ يَخُنْ أَحَدُهُمَا صَاحِبَهُ  ، فَإِذَا خَانَهُ خَرَجْتُ مِنْ بَيْنِهِمَا". رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَزَادَ رَزِينٌ:"وَجَاءَ الشَّيْطَانُ".
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ مرفوع روایت بیان کرتے ہیں کہ اللہ عزوجل فرماتا ہے: جب دو شراکت داروں میں سے کوئی ایک اپنے ساتھی سے خیانت نہیں کرتا تو میں ان کا تیسرا ہوتا ہوں، جب وہ اس سے خیانت کرتا ہے تو میں ان دونوں میں سے نکل جاتا ہوں۔ ابوداؤد۔ اور رزین نے یہ اضافہ نقل کیا ہے: اور شیطان آ جاتا ہے۔ اسنادہ حسن، رواہ ابوداؤد و رزین۔ [مشكوة المصابيح/كتاب البيوع/حدیث: 2933]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده حسن، رواه أبو داود (3383) و رزين (لم أجده، و زيادته ’’وجاء الشيطان‘‘: لم أجده)»
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده حسن

Mishkat al-Masabih Hadith 2933 in Urdu