🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (علامة نقض الوضوء)
وضو ٹوٹنے کی علامت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 310
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا وُضُوءَ إِلَّا مِنْ صَوْتٍ أَوْ رِيحٍ» . رَوَاهُ أَحْمد وَالتِّرْمِذِيّ
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: آواز یا بدبو (محسوس ہونے) کی صورت میں وضو واجب ہوتا ہے۔ صحیح، رواہ احمد (2 /41 ح 9301) و الترمذی (74) و ابن ماجہ (515)۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الطهارة/حدیث: 310]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده صحيح، رواه أحمد (2/ 41 ح 9301) والترمذي (74 وقال: حسن صحيح .) [و ابن ماجه: 515] »
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده صحيح

Mishkat al-Masabih Hadith 310 in Urdu