🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (رُؤْيَةُ حَضْرَةِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا لِجِبْرِيلَ عَلَيْهِ السَّلَامُ مَرَّتَيْنِ)
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے حضرت جبرئیل علیہ السلام کو دو بار دیکھا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6159
6159 - وَعَنْهُ أَنَّهُ رَأَى جِبْرَئِيلَ مَرَّتَيْنِ  ، وَدَعَا لَهُ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مَرَّتَيْنِ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ.
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے جبریل کو دو مرتبہ دیکھا ہے، نیز رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ان کے حق میں دو مرتبہ دعا فرمائی۔ اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب المناقب/حدیث: 6159]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه الترمذي (3822)
٭ فيه ليث بن أبي سليم: ضعيف و الثوري مدلس و عنعن و السند منقطع .»
قال الشيخ الألباني: ضَعِيف
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده ضعيف


Mishkat al-Masabih Hadith 6159 in Urdu