🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (حضرة حسن وحسين رضي الله عنهما أحب أهل البيت)
اہل بیت میں سے حضرت حسن اور حسین رضی اللہ عنہما سب سے زیادہ محبوب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6167
6167 - وَعَنْ أَنَسٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَيُّ أَهْلِ بَيْتِكَ أَحَبُّ إِلَيْكَ؟ قَالَ:"الْحَسَنُ وَالْحُسَيْنُ"وَكَانَ يَقُولُ لِفَاطِمَةَ:"ادْعِي لِي ابْنَيَّ"فَيَشُمُّهُمَا وَيَضُمُّهُمَا إِلَيْهِ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ.
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے دریافت کیا گیا، آپ کے اہل بیت میں سے کون سا شخص آپ کو سب سے زیادہ محبوب ہے؟ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: حسن اور حسین۔ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فاطمہ رضی اللہ عنہا سے فرمایا کرتے تھے: میرے بیٹوں کو بلاؤ۔ آپ انہیں چومتے اور انہیں اپنے گلے سے لگاتے۔ (ترمذی، اور فرمایا: یہ حدیث غریب ہے۔ اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی)۔ [مشكوة المصابيح/كتاب المناقب/حدیث: 6167]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه الترمذي (3772)
٭ فيه يوسف بن إبراهيم: ضعيف .»
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده ضعيف


Mishkat al-Masabih Hadith 6167 in Urdu