مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
35. مسند جابر بن عبد الله رضي الله تعالى عنه
حدیث نمبر: 14846
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْقُدُّوسِ بْنُ بَكْرِ بْنِ خُنَيْسٍ: أَخْبَرَنَا حَجَّاجٌ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ قَالَ: سُئِلَ جَابِرٌ عَمَّا يُدْعَى لِلْمَيِّتِ، فَقَالَ: مَا أَبَاحَ لَنَا فِيهِ رَسُولُ اللَّهِ، وَلَا أَبُو بَكْرٍ، وَلَا عُمَرُ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے کسی نے پوچھا کہ میت کے لئے کیا دعا کر ے انہوں نے فرمایا کہ اس میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرات شیخین نے ہمارے لئے کسی چیز کو مباح (متعین) قرار نہیں دیا۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 14846]
حکم دارالسلام: إسناده ضعيف، الحجاج بن أرطاة مدلس، وقد عنعن
Musnad Ahmad Hadith 14846 in Urdu