سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تمہارے لئے خشکی کا شکار حلال ہے بشرطیکہ کہ تم خود شکار نہ کر و اسے تمہاری خاطر شکار نہ کیا گیا ہو۔
حكم دارالسلام: صحيح لغيره، وهذا إسناد حسن، إن صح سماع المطلب بن عبدالله من جابر ، وقد اختلف على عمرو فى إسناد هذا الحديث