علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
35. مسند جابر بن عبد الله رضي الله تعالى عنه
حدیث نمبر: 15161
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا زَائِدَةُ , حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ , عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ , قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" خَيْرُ صُفُوفِ الرِّجَالِ الْمُقَدَّمُ , وَشَرُّهَا الْمُؤَخَّرُ , وَخَيْرُ صُفُوفِ النِّسَاءِ الْمُؤَخَّرُ , وَشَرُّهَا الْمُقَدَّمُ , يَا مَعْشَرَ النِّسَاءِ , إِذَا سَجَدَ الرِّجَالُ فَاغْضُضْنَ أَبْصَارَكُنَّ , لَا تَرَيْنَ عَوْرَاتِ الرِّجَالِ مِنْ ضِيقِ الْأُزُرِ".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مردوں کی صفوں میں سے سب سے بہترین صف پہلی ہو تی ہے اور سب سے کم ترین صف آخری صف ہو تی ہے جب کہ خواتین کی صفوں میں سب سے کم ترین صف پہلی ہو تی ہے اور سب سے بہترین صف آخری صف ہو تی ہے پھر فرمایا: اے گروہ خواتین جب مرد سجدے میں جائیں تو اپنی نگاہیں پست رکھا کر و اور تہنبدوں کے سوراخوں سے مردوں کی شرمگاہیں نہ دیکھا کر و۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 15161]
حکم دارالسلام: صحيح لغيره، وهذا إسناد حسن فى المتابعات والشواهد من أجل عبدالله بن محمد بن عقيل
الرواة الحديث:
Musnad Ahmad Hadith 15161 in Urdu
عبد الله بن عقيل الهاشمي ← جابر بن عبد الله الأنصاري